ابنا: مصر کے صدر محمد مرسی نے قاہرہ ایئرپورٹ پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد کا والہانہ استقبال کیا جہاں دونوں صدور نے اہم علاقائي مسائل کے بارے میں 35 منٹ تک تفصیلی گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آج بعد از ظہر جامعہ الازہر کے سربراہ شیخ احمد الطیر سے بھی ملاقات کریں گے۔
صدر احمدی نژاد کل اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے۔